gulberg-islamabad-official-website
urdu

پر آسائش اور آرام دہ زندگی کا دوسرا نام

گلبرگ گرین اسلام آباد جڑوں شہروں کی واحدہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو قدرتی حسن پر سمجھوتہ کئے بغیر آپکو وہ سب سہولیات فراہم کرتی ہے جوکہ اب تک محض ایک خواب تھا۔7مرلہ ،8مرلہ ،14مرلہ،1کنال اور2کنال کے خوبصورت رہائشی پلاٹس گلبرگ ریذیڈنشیا میں جبکہ 5,4اور10کنال کے پر آسائش فارم ہاؤسز پلاٹس ، گلبرگ گرینز میں آپکی ضروریات زندگی کومد نظررکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔
گلبرگ گرین اسلام آباد میں 4مین کمرشل ایریا بنائے گئے ہیں اورکئی بڑے کمرشل پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ اسکے علاوہ گلبرگ اسلام آبادمیں ایک خوبصورت جھیل بنائی گئی ہے جو آنے والے دنوں میں اسلام آباد آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے گی اور شعبہ سیاحت میں اہم کردارادا کریگی۔ گلبرگ اسلام آباد واحدہاؤسنگ سوسائٹی ہے جس میں 80فیصد ایریا گرینری پرمشتمل ہے اس کام کو انجام دینے کیلئے ایگرو فاریسٹ کا شعبہ قائم کیا گیا ہے جس میں 500سے زائد افراد پودوں اوردرختوں کی دیکھ بھال کا کام سر انجام دے رہے ہیں یہی وجہ گلبرگ اسلام آباد کو دیگر تمام ہاؤسنگ سوسائٹی سے منفرد بناتی ہے کیونکہ دنیا بھر میں مختلف جنگلات بہت سی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ترقیاتی کاموں کی زدمیں آرہے ہیں۔ گلبرگ اسلام آباد انتظامیہ کیلئے یہ ایک قابل فخر بات ہے کہ ٹیلی نار جیسی بڑی کمپنی نے یہاں ریجنل ہیڈ کوارٹرکی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے اوراس کی تعمیر کے بعدبہت سے ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے دفاتر کی تعمیر کیلئے گلبرگ اسلام آباد میں زمین خریدرہیں ہیں جسکی وجہ سے ۔مستقبل میں گلبرگ گرین ایک بزنس ہب کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گا۔

Related posts

انٹرمیڈیا کرکٹ لیگ2018

گلبرگ اسلام آباد نے جنگ میڈیا کرکٹ لیگ 2018کو سپانسر کیا...

Continue reading

موسم کی صورتحال

پاکستان میں مون سون کی آمد آمد ہے اورآج کل مون سون کی...

Continue reading

خوبصورت اورخوشگوارزندگی

ایک بہت مشہور بات ہے کہ خوبصورتی’’ اللہ کی نعمت...

Continue reading

Join The Discussion