gulberg-islamabad-official-website
urdu

موسم کی صورتحال

پاکستان میں مون سون کی آمد آمد ہے اورآج کل مون سون کی وجہ سے پاکستان کا موسم بہت سہانا اور دلکش ہے۔تقریباً تمام شہروں میں اس وقت بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔جہاں برسات مسلسل نقصان دہ ہوسکتی ہے وہاں ہم درخت اورپودے لگا کر اسے فائدہ مند بھی بنا سکتے ہیں۔ یہ موسم شجرکاری کرنے کیلئے بہترین ہے اس لئے گلبرگ اسلام آباد نے اس سلسلے میں’’ گرین سویئر‘‘ کے نام سے ایک شجرکاری مہم کا آغاز کررہا ہے ۔ ہم آپ کو موسم کی پیش گوئی کے بارے میں بتاتے ہیں تاکہ آپ موسم کی غیر متوقع صورتحال سے محفوظ رہ کر معمول کے مطابق اپنے روز مرہ کے کاموں کی منصوبہ بندی کرسکیں

Related posts

انٹرمیڈیا کرکٹ لیگ2018

گلبرگ اسلام آباد نے جنگ میڈیا کرکٹ لیگ 2018کو سپانسر کیا...

Continue reading

پر آسائش اور آرام دہ زندگی کا دوسرا نام

گلبرگ گرین اسلام آباد جڑوں شہروں کی واحدہاؤسنگ...

Continue reading

خوبصورت اورخوشگوارزندگی

ایک بہت مشہور بات ہے کہ خوبصورتی’’ اللہ کی نعمت...

Continue reading

Join The Discussion