gulberg-islamabad-official-website
urdu

خوبصورت اورخوشگوارزندگی

ایک بہت مشہور بات ہے کہ خوبصورتی’’ اللہ کی نعمت ہے‘‘ہم پوری زندگی گھر بنانے کیلئے محنت کرتے ہیں تاکہ ہماری فیملی
ایک مکمل اور پرسکون ،خوش و خرم زندگی گزار سکے۔ اس مقصدکے حصول کیلئے ہم ایک ایسی جگہ کی تلاش شروع کرتے
ہیں جہاں قدرتی حسن پر سمجھوتہ کئے بغیر زندگی گزارنے کیلئے دورجدید کی تمام سہولیات میسر ہوں۔
کیا آپ اس وجہ سے پریشان ہیں؟
تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہے ہیں اوربنا رہے ہیں ایک نیا اسلام آباد’’
گلبرگ اسلام آباد‘‘جس میں آپ کیلئے دور جدیدکی تمام تر سہولیات میسرہونگی۔گلبرگ اسلام آباد جڑواں شہروں کے سنگم میں
واقع ہے اوراسلام آباد ،راولپنڈی کے رہائشیوں کا اولین انتخاب بھی ہے جس میں ضروریات زندگی کی تمام وہ سہولیات میسر ہیں
جوآپکو اور آپکے خاندان کوایک پرسکون زندگی گزارنے میں مدد گارثابت ہوگی۔اس مقصد کے حصول کیلئے ’’ گلبرگ اسلام
آباد‘‘ نے دواہم منصوبے شروع کئے ہیں۔
1۔گلبرگ گرینز
2۔گلبرگ ریذیڈینشیا
گلبرگ گرینزمیں4کنال ،5کنال اور10کنال کے رہائشی فارم ہاؤس کے پلاٹس ڈیزائن کئے گئے ہیں اور یہاں دورجدیدکی تمام تر
سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔
گلبرگ ریذیڈینشیا دوسرا منصوبہ ہے جس میں متواسط طبقہ کیلئے5مرلہ ،7مرلہ،8مرلہ ،10مرلہ،14مرلہ، 1کنال اور2کنال کے
نہایت شاندار رہائشی پلاٹ فروخت کیلئے تیارہیں۔گلبرگ اسلام آباد کا مقصد آپ کو قدرتی خوبصورتی اورپر آسائش ماحول میں
رہائش فراہم کرنا ہے اوراس مقصد کیلئے ہم تمام تر وسائل بروئے کارلارہے ۔ اسلام آباد اپنی ماحولیاتی اورقدرتی خوبصورتی کی
بدولت خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے اس لئے’’ گلبرگ اسلام آباد ‘‘اسلام آباد میں آپ کو تمام تر سہولیات مہیاکرتا ہے
جیسے جھیل ، گالف کورس، میگا شاپنگ مال، کلب ، انٹرنیشنل سکولز ، کالجز،یونیورسٹی ،24/7سکیورٹی سسٹم،220فٹ چوڑی
وسیع سڑکوں کا جال اور دیگر سہولیات جوآپ کی پر آسائش زندگی کو یقینی بناتے ہیں۔
گلبرگ اسلام آبادمیں تیزی سے جاری ترقیاتی کاموں کے باعث آپ اپنی سرمایہ کاری پر صرف ایک سال میں 100سے
200فیصد تک یقینی اضافہ اعتماد کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں۔ لہذا انتظارمت کیجئے ،موقع سے فائدہ اٹھائیں اورگلبرگ اسلام
آباد میں پلاٹس خریدے اوراپنی زندگی کو خوبصورت بنائیں اور گلبر گ کومزید خوبصورت اور سرسبز بنانے میں ہماراساتھ دیں۔

Related posts

انٹرمیڈیا کرکٹ لیگ2018

گلبرگ اسلام آباد نے جنگ میڈیا کرکٹ لیگ 2018کو سپانسر کیا...

Continue reading

موسم کی صورتحال

پاکستان میں مون سون کی آمد آمد ہے اورآج کل مون سون کی...

Continue reading

پر آسائش اور آرام دہ زندگی کا دوسرا نام

گلبرگ گرین اسلام آباد جڑوں شہروں کی واحدہاؤسنگ...

Continue reading

Join The Discussion