gulberg-islamabad-official-website
urdu

انٹرمیڈیا کرکٹ لیگ2018

گلبرگ اسلام آباد نے جنگ میڈیا کرکٹ لیگ 2018کو سپانسر کیا کرکٹ لیگ 7مارچ 2018ء کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی،جسمیں اسلام آباد کی20ٹیموں نے شرکت کی۔ان ٹیموں کو 4گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔گلبرگ اسلام آباد کی جانب سے جیتنے والی ٹیم کو جوائنٹ سیکرٹری انٹیلی جنس بیورو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی نے انعام تقسیم کئے ۔گلبرگ اسلام آباد نے ہمیشہ تفریحی اورکھیلوں کی سرگرمیوں کوسراہا ہے اورمستقبل میں بھی گلبرگ اسلام آباد تفریح اورکھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے اپنا کردار ادا کرتارہے گا۔

Related posts

موسم کی صورتحال

پاکستان میں مون سون کی آمد آمد ہے اورآج کل مون سون کی...

Continue reading

پر آسائش اور آرام دہ زندگی کا دوسرا نام

گلبرگ گرین اسلام آباد جڑوں شہروں کی واحدہاؤسنگ...

Continue reading

خوبصورت اورخوشگوارزندگی

ایک بہت مشہور بات ہے کہ خوبصورتی’’ اللہ کی نعمت...

Continue reading

Join The Discussion